Labels

Saturday, 16 May 2020

مریکہ کے کے اقلیتی حقوق سے متعلق ادارے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ انڈیا میں اقلیتوں پر مظالم کے حوالے سے دنیا کے کے بدترین ممالک کی صف میں آ گیا ہے بی جے پی انڈیا میں میں ہندوؤں کے علاوہ کسی بھی اقلیت کو رکھنے کے حق میں نہیں ہے


انڈیا میں اقلیتوں کو غیر مساویانہ نہ سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہے لیکن انڈین میڈیا اس چیز کو حکومت کی ایما پر

عوام تک پہنچانے سے سے گریز کر رہا ہےامریکہ کے کے اقلیتی حقوق سے متعلق ادارے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ انڈیا میں اقلیتوں پر مظالم کے حوالے سے دنیا کے کے بدترین ممالک کی صف میں آ گیا ہے بی جے پی انڈیا میں میں ہندوؤں کے علاوہ کسی بھی اقلیت کو رکھنے کے حق میں نہیں ہے اسی وجہ سے سے امریکہ میں یہ سوچ پروان چڑھ رہی ہے 
کہ انڈین حکمرانوں کو امریکہ داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی نریندر مودی کو گجرات کے فسادات میں مسلمانوں کو زندہ جلانے کی وجہ سے سے پابندی کا سامنا تھا لیکن اس کے ہندوستان کا پرائم منسٹر بننے کے بعد اس بندی کو ختم کیا گیا تھاہندوستان دفاعی بجٹ پر خرچ کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے لیکن عوام کی غربت کو دور کرنے کے لئے لیے نریندر مودی کی گورنمنٹ کے پاس کوئی پلان نہیں ہے

 انڈین میڈیا یا مودی گورمنٹ کے علاوہ کوئی ریل سٹوریز عوام تک نہیں پہنچاتےمودی گورمنٹ انڈیا کو صرف ہندو و ریاست بنانے کے لیے لیے سرگرم ہے اور را کے ذریعے اقلیتوں پر مظالم اٹھائے جارہے ہیں دفاعی بجٹ کے تیسرے نمبر پر ہونے کے باوجود انڈین فوجی سہولیات سے محروم ہیں اور تیسرے درجے کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں 
ہ انڈین آرمی کے پاس جو اسلحہ موجود ہے اس میں سے چالیس پرسنٹ نا قابل استعمال ہےپوری دنیا میں پروپوگنڈا کرنے کے باوجود انڈیا کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے حالیہ دنوں میں سعودی عرب کی ایک شہزادی کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ٹویٹ کیے جانے کے بعد سخت انتباہ کیااقلیتوں پر کیے جانے والے مظالم کی وجہ سے انڈیا پوری دنیا میں میں تنہائی کا شکار ہو رہا ہے پوری دنیا میں ہندوستان ایسا ملک ہے جس میں تیس کے قریب آزادی کی تحریک چل رہی ہیں ان تحریک کو دبانے کے لئے انڈیا اپنے دفاعی بجٹ پر بے تحاشہ پیسا خرچ کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود اپنی فوج کا مورال بلند نہیں کر پا رہا

اسی طرح طرح شہریت قانون بنا کر انڈیا کی گورنمنٹ نے اقلیتوں کو دبانے کی ایک اور مذموم کوشش کی جس کی وجہ سے مختلف بڑے شہروں میں میں لوگوں نے سخت احتجاج ریکارڈ کروایااور مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات میں بہت سی انسانی جانیں ضائع ہوئیں ہوئی لیکن انڈیا اپنی ہٹ دھرمی سے باز آنے کو تیار نہیں ہےاسی لئے سوچا جا رہا ہے کہ عنقریب آنے والے دنوں میں انڈیا ٹوٹ کر بہت سے ٹکڑوں میں تقسیم ہو سکتا ہے

No comments:

Post a Comment