Labels

Monday, 25 May 2020

ترک ڈرامے میں بے حیائی دکھا کر جھوٹی تاریخ بتائی گئی۔ طیب اردگان نے اسکے خلاف جب آواز اٹھائی تو اسکے ملک کا

ترک ڈارمہ #میراسلطان ڈرامے میں بے حیائی دکھا کر جھوٹی تاریخ بتائی گئی۔
اردگان نے اسکے خلاف جب آواز اٹھائی تو اسکے ملک کا #لبرل_میڈیا آڑے آ گیا۔
اب #سلطان_عبدالحمید_ثانی کے پوتے #کوسم_سلطان نے ترک عدالت میں اس ڈارامے کے خلاف #مقدمہ کر رکھا ہے کہ ہمارے #آباواجداد کو بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
اور بعد ذرائع سے یہ بھی پتہ چلا
جس عورت نے یہ #ڈرامہ لکھا تھا وہ #صلیبی نکلی اور مسلمانوں سے دشمنی پر تاریخ کو جھوٹا لکھ کر بتایا کہ تمہارے #سلطنت_عثمانیہ والے کتنے بے حیا اور فحاشی والے تھے۔
اسی طرح پاکستان میں حال ہی میں میرے پاس تم ہو میں مسلمان عورتوں کا بیہودہ کردار دکھایا گیا جب کچھ لوگوں نے آواز اٹھائی تو وہی لبرل میڈیا ہمارے آڑے آ گیا۔
قیامت تک یہ سلسلہ رہے گا #حق اور #باطل آمنے سامنے رہیں گے اب جس کا #ایمان مضبوط ہو گا وہی حق پہچان سکے گا۔
اب سننے میں آرہا ہے کہ خلیل رحمن نیو #تاریخی_ڈرامہ بنانے چا رہا ہے ٹھیک ہے بنائے لیکن کوئی نیا چہرہ سامنے لاے گا تب کامیاب ہو گا اگر پاکستانی #فلموں اور #ڈراموں کے حاسدی ایکٹروں کو لانے کی کوشش کی تو 100% ناکام  ہو گا کونکہ ان ایکٹروں نے ارطغرل ڈارامے پر تنقید کی برا بھلا کہا جیسے فلم سٹار شان نے #ارطغرل کی پرسنل تصویریں ٹیوٹر پراپلوڈ کر کے مزاق اڑیا اور پھر عوام نے کتے والی کی پھر ریما نے #ارطغرل پر تنقید کی سب کے سب شہرت کے بھوکے ہیں جیسی نیت ہو گی ویسا پھل.
جتنی بھی کوشش کر لیں #ارطغرل ڈرامے کی پروڈکشن ان کی ایکٹنگ ان کا بولنا ان کا تاثر کا کوی مقابلہ نہیں کر سکتا سب سے بڑھ کر #ارطغرل میں ہر ایک نے #سنت_رسول_ص داڑھی مبارک  احترام کرتے ہوے ہر کسی نے اصلی سنت رکھی ہوئی تھی #ماشاﷲ۔

No comments:

Post a Comment